--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

Naee Umang Talk Show

Home » » خانواہن میں رشتہ کے تنازعے پر دو گروپوں میں جھگڑا

خانواہن میں رشتہ کے تنازعے پر دو گروپوں میں جھگڑا

Written By Mehrabpur Times on Saturday, 12 January 2019 | January 12, 2019

نوشہروفیروز(ڈسٹرکٹ رپورٹر) خانواہن میں رشتہ کے تنازعے نواحی علاقہ بٹ ماچھی میں پر کوندھر اور ماچھی برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوا ڈنڈوں کے آزادانہ استعمال پر چھ افراد زخمی ہوگئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوندھر برادری محمد معروف کوندھر، روشن علی کی قیادت میں زخمیوں کے ہمراہ خانواہن تھانے پر دھرنادیدیا اور پولیس کیخلاف شدیدنعرے بازی کی زخمیوں میں امان اللہ، وحیدعلی ، راشدعلی،ارشاد کوندھر و دیگر شامل تھے واقعہ کی کوریج کیلئے خانواہن تھانے پہنچنے والے صحافیوں سے پولیس اہلکارغوث بخش کی جانب سے بدتمیزی کی گئی اور دھمکیاں دی گئیں مظاہرین نے کہا کہ ایس ایچ او خانوہن کی ملی بھگت سے ہماری برادری کے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

0 comments:

Post a comment