--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

Naee Umang Talk Show

Home » » محراب پور: سسرالیوں کیجانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں، عثمان مغل

محراب پور: سسرالیوں کیجانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں، عثمان مغل

Written By MT News on Saturday, 27 January 2018 | January 27, 2018

محراب پور(نامہ نگار) سسرالیوں کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں، میری سابقہ بیوی کشور مغل اور میرا ہم ذلف سوشل میڈیا کے ذریعے بدنام کرکے مجھے ہراساں کررہے ہیں یہ بات عثمان مغل نے پریس کلب محراب پور پہنچ کر احتجاج کرتے ہوئے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہیں انہوں نے مزید کہا کہ میری منکوحہ کشور بنت مشتاق مغل جسکا کیس سول جج کنڈیارو کے پاس گذشتہ آٹھ ماہ سے چل رہا ہے کچھ وجوہات کی بناء پر میں نے 20 جنوری 2018 کو فرسٹ سول جج کے سامنے اسے طلاق دے کر اپنی زندگی سے آزادکردیا جسکے بعدسسرال کی طرف سے مجھے مختلف دھمکیاں مل رہی ہیں اورسوشل میڈیا کے ذریعے سابقہ بیوی اور میرا ہم ذلف دلشی کامران مجھے بدنام کرکے ہراساں کررہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ8 جولائی2017 سے سیشن کورٹ نے مجھے پروٹیشکن آرڈر بھی دے رکھا ہے اگر مجھے کبھی بھی کسی وقت کوئی نقصان پہنچتا ہے تواس کی تمام تر ذمہ داری میرے سسرال والوں پر ہوگی میں اعلیٰ حکام سے بھی اپیل کرتا ہوں کی سوشل میڈیا کے ذریعے مجھے بدنام کرنیو الے افراد کیخلاف قانونی کاررووائی کی جائے۔

0 comments:

Post a Comment